7 نومبر 2010 - 20:30

ہندوستان میں مختلف شہروں میں طلبا نے امریکی صدر باراک اوباما کے خلاف مظاہرے کئے ۔

 باراک اوباما ہندوستان کے دورے پرہیں اور آج ان کے دورے کا تیسرا دن ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کیرالا میں بھی آج طلبا نے احتجاجی مظاہرے کرکے اوباما کے دورہ ہندوستان کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے حکومت ہندپر بھی تنقید کی ۔ ہندوستان کی باغيں بازو کی سیاس پارٹیاں امریکہ کے ساتھ ہندوستان کے اسٹراٹیجیک تعاون کی مخالف ہیں اور کہتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110